لندن، 27 اگست : بیلجیم نے انٹرنیٹ پر سرگرم اسلامی جہادیوں اور دہشت گردوں کی شناخت کے لئے ایک ایسے سافٹ ویئر کی خریداری کی منظوری دے دی ہے، جس سے پلک جھپکتے ہی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے ورچويل دنیا کا استعمال کرنے والے لوگوں تک پولیس کی پہنچ ہو جائے گی۔
right;">
بیلجئیم ریڈیو نیٹ ورک’’آرٹي بي ایف ‘‘ کے مطابق بیلجیم کی کونسل آف منسٹرس نے جمعہ کو سافٹ وئیر کی خریداری کی منظوری دے دی۔
اس سرچ انجن کے ذریعے ملک کا انٹیلی جنس محکمہ اب تمام سوشل میڈیا ویب سائٹ سمیت پورے انٹرنیٹ کو اچھی طرح کھنگال پائے گا اور دہشت گرد خطرات اور شدت پسندوں کی شناخت کر پائے گا